جامعہ دارالہدی

Book

[live_simple_clock]

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جامعہ دارالہدی

 قاسم کالونی کوہاٹ روڈ، بنوں (مین کیمپس) 

جامعہ دارالہدی

 قاسم کالونی کوہاٹ روڈ، بنوں (مین کیمپس) 

ان لائن مدرسہ

طہارت کورس

فرائضِ وضو، فرائضِ غسل، وضو اور غسل کی سنتیں، طریقہء وضو اور طریقہء غسل، مکروہاتِ وضو اور مکروہاتِ غسل یہ سب سمجھنے کے لئے ”طہارت کورس“ کا لنک دیا جاتا ہے. وقت نکال کے ضرور سنیے گا.

عقیدہ کورس

اسلام، ارکان اسلام، ایمان، ارکانِ ایمان، تکمیلِ ایمان کیا ہے؟ یہ سب جاننے کے لئے ”عقیدہ کورس“ کا ویڈیو لِنک پیشِ خدمت ہے.

نماز کورس

نماز کی اہمیت، نماز کی فضلیت، نماز کے فرائض، واجباتِ نماز، طریقہء نماز، اوقاتِ نماز، ترجمہ نماز اور مسائلِ نماز جاننے کے لئے ”نماز کورس“ حاضرِ خدمت ہے. جب بھی موقع ملے خود بھی سنیں اپنے بچوں اور دوستوں کو بھی ترغیب دلائیں.